Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....
تھائی لینڈ نےگلیڈی ایٹرزویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا پاکستان ٹیم رنر اپ رہی، تھائی لینڈ کے نپت ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے کراچی- اسپورٹس رپورٹر کورونا وائرس کی وجہ سے ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پہلی بار آن لائن کھیلا گیاجس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن تھائی ٹیم بہتر ثابت ہوئی، تھائی لینڈ نے 14 کے مقابلے میں 21گیمز سے فتح سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے حشام ہادی خان فائنل کے سب سے کامیاب کھلاڑی ثابت ہوئے انہوں نے چھ میں سے چار میچز جیتے۔ تھائی لینڈ کے نپت کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا انہوں نے مجموعی طور پر 36میں سے 33 میچز جیتے۔ سید عماد علی پاکستان کے سب سے کامیاب اسکریبل پلیئر رہے۔ عماد نے 29میچز میں فتوحات سمیٹیں۔ ویسپا یوتھ کپ میں 16 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ہر ٹیم میں چھ کھلاڑی شامل تھے۔ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس تھی، ٹورنامنٹ کی آن لائن مانیٹرنگ کیلئے کرا...