Skip to main content

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

A Final Decision of opening of Marriage Halls will be taken soon, Nasir Hussain Shah.

شادی ہال کھولنے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا، ناصر حسین شاہ

شادی ہال مالکان کی مشکلات کا سندھ حکومت کواحساس ہے،صوبائی وزیر


کراچی۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شادی ہال مالکان کی مشکلات کا سندھ حکومت کو پوری طرح اندازہ ہے، کارونا کی وبا کے دوران دیہاڑی داڑ طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ 

کارونا کی وبا نے تمام شعبہ جات اور طبقہ ہائے زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے

سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں کارونا کی وبا نے تمام شعبہ جات اور طبقہ ہائے زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، شادی مالکان کے تحفظات سے پوری طرح واقف ہیں ، وزیر اعلی سندھ کی مشاورت کے بعد جلد حتمی فیصلہ کرلیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ناصر حسین شاہ نے شادی ہال مالکان کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں کارونا کی وبا سے معاشی صورت حال بری طرح متاثر ہوئی ہے، حکومت سندھ نے دل پر پتھر رکھ کر انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے سخت فیصلے کئے، تاہم وبا میں کمی کے ساتھ شادی ہالوں کی بندش کھولنے کا فیصلہ بھی جلد کرلیا جائے گا۔ 

ناصر حسین شاہ کی شادی ہال مالکان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو 

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ نے اس حوالے سے کئی اجلاس منعقد کئے ہیں اور ایس او پیز کے تحت کارونا کی وبا میں کمی کے ساتھ تمام کاروباری طبقوں کا اجازت دی جائے گی ، تاہم حتمی فیصلہ آنے تک کسی بھی جلد بازی یا بیان بازی سے پرہیز کیا جائے۔ 

حالات کی بہتری کے ساتھ جلد عوام کو خوشخبری سنائیں گے

وزیر اطلاعات نے کہا کہ دیہاڑی داڑ طبقے کی مشکلات کا سندھ حکومت کو پوری طرح ادراک ہے تاہم لوگوں کی جانوں پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ حالات کی بہتری کے ساتھ جلد عوام کو خوشخبری سنائیں گے۔ ناصر حسین شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ ایس او پیز پر ہر صورت عمل کریں اور سماجی فاصلوں کی پابندی برقرار رکھی جائے۔

عمران  نیازی کی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے نالائق ہونا شرط ہے، تیمور تالپور

وزیر  براءے  انفارمیشن  سائنس  و  ٹیکنالوجی  تیمور  تالپور  نے  کہا  ہے  کہ عمران  نیازی کی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے نالائق ہونا شرط ہے۔ آپ جتنے بڑے نالائق ،آپکو اتنا ہی بڑا عہدہ ملے گا کیونکہ نااہل ہمیشہ نالائق لوگوں کو ہی پسند کرتا ہے۔۔نہیں یقین تو نیازی کی موجودہ کابینہ ہی دیکھ لیں۔  ایک  وزیر  چند  روز  میں  استعفی  دیتا  ہے  اور  پھر  دوبارہ  حلف  اٹھانےآجاتا  ہے،  انہوں  ملکی  قوانین  اور  آئین  کو  مزاق  بنا  رکھا  ہے۔  اپنے  ایک  بیان  میں  صوبائی  وزیر  تیمور  تالپور  نے  کہا  کہ  اطلاعات ہیں کہ تیسری بار حلف اٹھانے والے وزیرقانون کو کلبھوشن کا کیس لڑنے کے لئے پھر مستعفی ہونا پڑے گا۔ ویسے چیک کر لینا چاہئیے کہ ایک ہی وزارت کا متعدد بار حلف اٹھانے کا ورلڈ رکارڈ قائم ہو چکا ہے یا ابھی کسر باقی ہے۔  

موجودہ حکومت نے ملکی قوانین اورآئین کو مزاق بنا رکھا  ہے، تیمور تالپور

سندھ کو برا کہنے اور یہاں کی سہولتوں کو نا کافی کہنے والے اپنے صوبوں میں روزگار کی سہولتی‏ں کیوں نہیں دےرہےکہ انکےصوبےکے باسی تلاش معاش کےلئے خاندان اور بزرگوں کی قبریں چھوڑ کر سندھ آنے پر مجبور نہ ہوں۔  اس سے ایک جانب سندھ کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے اور کچی آبادیاں بڑھ رہی ہیں۔  صوباءی  وزیر  نے  مزید  کہا  کہ  ڈیرھ سال قبل علی امین گنڈاپور صاحب نے دعوی کیا تھا کہ بہت جلد پتہ چل جاے گا کہ نواز شریف کی ملوں میں کلبھوشن جیسے کتنے اور ایجنٹ نوکری کرتے ہیں،  ملوں  سےکوءی  ایجنٹ  تو  نہیں  نکلے ،  البتہ  تحریک  انصاف  خود  کلبھوشن  کی  ایجنٹ  بن  گءی  ہے۔  سپریم کورٹ نے اپوزیشن کے موقف کی تائید کی  ہے۔ خورشید شاہ کو الزامات کی بنیاد پرقید کررکھا ہے۔  سپریم  کورٹ  کے  فیسلے  کے  بعد  اب  گرفتارافراد کو قید رکھنے کا کوئی جواز باقی  نہیں رہا۔ تمام حربے ناکام ہوگئے تو اب بلاول بھٹو زرداری کودھمکیاں دی جارہی  ہیں۔  کیا  نیب  اس  بات  کی  تحقیق  کرے  گا  کہ1996 میں عمران خان کی چند لاکھ کی پراپرٹی اور اب کروڑوں اربوں کی جائیداد کس طرح  بن  گئی۔

بلاول غلط پالیسیوں کے خلاف بات کرتے ہیں، تیمور تالپور

 انہوں نے کہا کہ ہم سندھ کارڈ نہیں سندھ کاز کی بات کررہے ہیں، بلاول غلط پالیسیوں کے خلاف بات کرتے ہیں تو ان کوآگ لگتی ہے، وزیراعظم اپنے متعلق سوالات کا خود جواب دیں لیکن سیاسی بونے اور مسخرے سامنے لائے جاتے ہیں جو سندھ کی عظیم ثقافت پر حملے کرتے ہیںٲ  وفاقی حکومت کی نااہلی اور پالیسیوں کے خلاف ضابطہ کار پر عمل کرتے ہوئے احتجاج کریں گے۔  صوبائی  وزیر  نے  سینیءر  صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور تشدد کی مذمت کرتے  ہوئے  کہا  کہ  پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں میڈیا کی آزادی کیلئے لڑی ہے، ہم جمہوریت اور پریس کی آزادی پر ایسے حملے قبول نہیں کرتے۔ جو صحافی حکومت پرتنقید کرے اسے نوکری سے نکلوادینا افسوسناک ہے، مطیع اللہ جان کا واقعہ ہمارے آئین اور انسانی حقوق کے خلاف ہے، جب تک آئین اور انسانی حقوق کا تحفظ نہیں ہوگا مسائل نہیں حل ہوں گے۔

مہنگائی وبے روزگاری ختم کی جائے ، ثروت اعجاز قادری

  سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے عوامی امنگوں کے تحت پالیسیاں بنانا ہونگی،معیشت کے استحکام کے بغیر کوئی بھی حکومت پائیدار نہیں ہوسکتی،عوام کو روزگار دینے اور مہنگائی کو کم کرنے کیلئے اصلاحات کرنا ہونگی،حکومت دعوؤں،زبانی جمع خرچ سے کام نہچلائے،احتساب کا عمل ناکام ہوچکا ملک کی دولت لوٹنے والا کوئی بھی قانونی طور پر کیفر کردار تک نہیں پہنچا،آٹا،چینی بحران اور مہنگا کرنے والے احتساب کے عمل میں لائے جائیں،بلاتفریق احتساب نہیں ہوا تو نیب جانبدار ادارہ ہوجائیگا،عوام سب سمجھتے ہیں غریبوں کو لوٹنے والے عیش عشرت کی زندگی گذار رہے ہیں اور غریب غربت کی لکیر تک پہنچ گیا ہے،نیب افسران میں اہلیت ہے نہ صلاحیت تفتیشی ٹیم تبدیل کی جائے یہ اعلیٰ عدلیہ کے ریمارکس ہیں جو نیب کیلئے سوالیہ نشان ہے،

ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے عوامی امنگوں کے تحت پالیسیاں بنانا ہونگی، ثروت اعجاز قادری

فیول ایڈجسٹمنٹ بجلی کی مد میں 188روپے مہنگی کرنے کی منظوری غریب کو زمین گور کرنے کے مترادف ہے حکومت کی فیول ایڈجسٹمنٹ مہنگی کرنے سے صارفین پر 13ارب 80کروڑ کا بوجھ پڑے گا،عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی پر مہنگائی کسی طور بھی جمہوری اقدام نہیں ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر نیو کراچی سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ عوام پہلے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ اوور بلنگ سے پریشان ہیں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر مزید غربت میں اضافہ ہوگا،

آٹا،چینی بحران کے ذمہ داروں کوسزادی جائے، سنی تحریک 

انہوں نے کہا کہ عوام نے ایوان بالا میں موجود عوامی نمائندوں کو ووٹ عوامی مسائل حل اور مہنگائی و بے روزگاری ختم اور خوشحالی واستحکام کیلئے دیا تھا مگر معاشی حالات پچھلی حکومتوں کے دور سے بھی زیادہ ابتر ہورہے ہیں،حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرئے،مہنگائی وبے روزگاری کو ختم کرنے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اپوزیشن اور حکومت یکجا ہوکر کام کریں،الزامات کی بجائے عوام کو ہر حال میں ریلیف دینے اور معاشی استحکام کیلئے کام کیا جائے۔#

Comments

Popular posts from this blog

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

Tarqi Foundation launches tree planting campaign in Balochistan

      ترقی فاؤنڈیشن کی بلوچستان میں شجر کاری مہم شروع          کوئٹہ پشین اور نوشکی سمیت مختلف اضلاع میں ہزاروں پودے لگائے گئے  صدر حمیرا موٹالا کی سربراہی میں پاکستان کونسل آف میڈیا وومین کے 14 رکنی کی بھی شرکت  رپورٹ- جاوید اقبال کوئٹہ، بلوچستان   ۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں "چاند میری زمیں، پھول میرا وطن" کے موضوع کے تحت ہزاروں پودے لگانے کی شجرکاری مہم شروع کردی گئی ہے۔ ترقی فاؤنڈیشن ، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی پاکستان، پاکستان پارٹی ایلیویشن فنڈ، پی پی آئی ایف، فارسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ اور بلوچستان حکومت کی جانب سے   کوئٹہ میں پچیس ہزار پودے، بند خوشدل خان میں پچیس ہزار پودے، مسیلخ میں35 ہزار، اور نوشکی میں دس ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔ یہ مہم صوبے کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے مختلف اسٹیک ہولڈزر کے ساتھ کی جارہی ہے۔  اس سلسلے میں ضلع پشین میں ایک پروقار تقریب ہوئی، تقریب میں پاکستان کونسل آف میڈیا وومین کے چودہ رکنی وفد نے صدر حمیراموٹالہ  کی سربراہی  میں شرکت کی۔ اس میں ماحو...

Fashion Designer Tasneem Sadaf

  Fashion Designer  Tasneem Sadaf On International Women's Day,  meet a creative woman from Karachi who not only fulfilled her dreams but also paved the way for the development of other women.   by Javed Iqbal Tasneem Sadaf is a renowned fashion designer with a vision for timeless and modern aesthetic in fashion design. Based in Karachi, she created her fashion powerhouse in 2009 with aims of visualising romance, glamour, and mystique in her art.  Each weave of her signature style reflects her unwavering commitment to her childhood dream, whilst inspiring many along the way. Currently, she has two fashion stores in Karachi, Pakistan, situated at E-Street and Zamzama Boulevard.  Her web store is also available for worldwide clients. She’s also the former FPCCI Lifestyle Committee’s President and Senior Vice President of Fashion Committee. She now runs the Lifestyle Committee that she founded, and has over 200 designers under her wing. For Women’s Day, she en...