Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....
اپر دیرکی تحصیل شرنگل کا سرکاری ہسپتال پاترک
شاہدآفریدی نے بجلی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپر دیر کی کی تحصیل شرنگل میں واقع سرکاری ہسپتال پاترک میں بجلی کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ۔
ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ذریعے ہسپتال کو 40 کے وی بجلی فراہم ہوگی



اس ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کے ذریعے چالیس کے وی بجلی کی ہسپتال کو فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے ہسپتال رات کے وقت فنکشنل نہیں تھا اور نا ہی ایمرجینسی کی صورت میں ڈاکٹر ہسپتال میں موجود ہوتے تھے اسکے علاوہ ہسپتال میں لیبر روم نا ہونے کی وجہ سے زچہ و بچہ کی اموات کی شرح کافی زیادہ تھی شاہد آفریدی فاونڈیشن لیبر روم بنانے کا اعلان کے ساتھ ساتھ وہاں پانی کی فراہمی کے پراجیکٹ کا بھی افتتاح کیا۔ اس علاقے میں پاترک ہسپتال وہ واحد ہسپتال
ہے جو علاقے کی بارہ تحصیلوں کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے لاکھوں سیاحوں کے لیے ایمرجینسی میں واحد میسر ہسپتال ہے ۔
پاترک ہسپتال بارہ تحصیلوں کے باشندوں کے لیے واحد ہسپتال ہے
شاہد آفریدی نے وہاں موجود لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی فاونڈیشن آپکی فاونڈیشن ہے اور ہر پاکستانی کی فاونڈیشن ہے ۔ شاہد آفریدی نے بات کرتے ہوئے اپنے اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان میں جہاں بھی ہیلتھ اور ایجوکیشن سے متعلق مسائل ہوں گے میری کوشش ہوگی کہ شاہد آفریدی فاونڈیشن وہاں اپنا کردار ادا کرے

Comments
Post a Comment