Skip to main content

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

Newport Institute will give Scholarships to 10 players!

 کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن اور نیوپورٹ انسٹی ٹیوٹ میں معاہدہ ہوگیا


سرسبزپاکستان مہم میں بھی تعاون رہے گا، مفاہمتی یاداشت پرہمابخاری اورتہمینہ آصف نے دستخط کئے       

 نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو اعلی تعلیم کی مفت سہولت حاصل ہوگی 

کراچی۔ ملک کے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ اعلی تعلیم کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن اور نیوپورٹس انسیٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکنومکس کابڑا اقدام،10 کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کیلئے این آئی سی ای  کی کوچیئرپرسن ہمابخاری اور کے ایس ایفکی سینیئروائس پریذیڈنٹ  تہمینہ آصف نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردئیے گئے اس موقع پر کے ایس ایف کے صدر سید وسیم ہاشمی، چیئرمین آصف عظیم، نائب صدر محمدذیشان مرچنٹ، سیکریٹری مراد حسین اورزیرک بخاری بھی موجود تھیں ایم او یو  کے تحت سرسبزپاکستان مہم میں مختلف اسپورٹس فیڈریشنز اورایسوسی ایشنز کے ساتھ ساتھ اسکولز،کالجز،یونیورسٹیزکے طالب علموں،اساتذہ اورماحول کی بہتری کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیموں کے تعاون سے 5 ہزار سے زائد درخت لگائے جائیں گے اس کے علاوہ آگاہی واک،پوسٹرز،پمفلٹس،بینرز،اسٹیمرز،پرنٹ والیکڑونک اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سرسبزپاکستان کی تشہیری مہم چلائی جائے گی کے ایس ایف اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی سطح پر کھیلوں کے فروغ اورتعلیمی اداروں میں مختلف ٹیموں کی تشکیل میں اپنی ٹیکنیکل معاونت فراہم کرے گا 


اس موقع پر ہمابخاری کاکہنا تھا کہ کھیل کے میدانوں سے نئے ٹیلنٹ کی دریافت میں تعلیمی ادارے مرکزی کردارادا کرتے ہیں ماضی میں درسگاہوں زیرتعلیم باصلاحیت طلباء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لے کر قومی اوربین الاقوامی سطح پرملک کی نمائندگی کی ہے  نوعمرکھلاڑیوں کوگراس روٹ لیول سے اپنی صلاحیتوں کے اظہارکے بھرپورمواقع فراہم کرنے کیلئے ہمارے ادارے کیجانب سے کے ایس ایف کے نامزد کردہ اور میرٹ پرپورا اترنے والے 10کھلاڑیوں کو تعلیمی اسکالر شپ دی جائیں گی تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھ سکیں اس کے علاوہ اسکول،کالج اور یونیورسٹیز کی سطح پرکھیلوں کے زیادہ سے زیادہ ایونٹس منعقد کرائیں گے کے ایس ایف کی وائس پریذیڈنٹ تہمینہ آصف نے نیوپورٹس انسیٹیوٹ کیجانب سے آلودگی سے پاک ماحول کی سرسبز پاکستان مہم میں اشتراک کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث ماحولیات اور صحت کو سنگین خطرات درپیش ہیں ہم اجتماعی کوششوں سے اس اہم مسئلے پرقابوپاسکتے ہیں تہمینہ آصف کامزیدکہنا تھا کہ سرسبزماحول 2020 کے اولمپک ایجنڈے اور 2030 کے یونائیٹڈ نیشن  کے ایجنڈے میں شامل ہے ہر فرد کے ساتھ ساتھ کھیلوں سے وابستہ فیڈریشنز، صوبائی ایسوسی ایشنز، کھلاڑیوں، طالب علموں اور اساتذہ کی بھی ذمّے داری ہے کہ وہ سرسبزپاکستان کے مشن کی تکمیل کیلئے آگے آئیں ہم اجتماعی کوششوں سے اپنے اردگردکے ماحول کوبہتربناسکتے ہیں تہمینہ ٓاصف کا مزیدکہنا تھا کہ سرسبزپاکستان کے پیغام کو تعلیمی اداروں میں پہچانے کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس کا بھی انعقاد کیا جائے گا


پاکستان 2022 میں ورلڈ ٹریڈیشنل گیمزکی بڈمیں حصہ لے گا 

سینیٹرمحمد علی سیف وفاقی وزیرشفقت محمود کی جگہ پرنئے صدرمنتخب

پاکستان کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس  ایند گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کی جنرل اسمبلی نے سینیٹر محمد علی سیف کیصدارت میں اجلاس کیا ، جس میں صوبائی یونٹ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مختلف وزارتوں سمیت وزارت خارجہ اور وزارت کلچرل نے شرکت کی۔ ہاؤس نے متفقہ طور پر صدر پاکستان کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس  ایند گیمز اور پریس سکریٹری کے انتخاب کی منظوری دی جو کہ سبکدوش عہدیداروں کی دیگر ذمہ داریوں کے عہدے خالی ہوگئے تھے۔ سینیٹر محمد علی سیف کو وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود کی جگہ پر نیا صدر منتخب کیا گیا اور طارق علی کو پریس سیکرٹری کے طور پر 4 سال کی مدت کے لئے جنرل اسمبلی میں منتخب کیا گیا۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے دونوں ناموں کی منظوری اور پاکستان میں روایتی کھیلوں (TSG) کے فروغ سے متعلق کچھ بنیادی امور کا فیصلہ کیا ۔ جس کا اجلاس ایک روز قبل ہی ہوا تھا۔

انٹرنیشنل کونسل فور ٹریڈیشنل سپورٹس  ایند گیمز (آئی سی ٹی ایس جی) کے صدر جناب خلیل احمد خان اور دیگر تمام شرکاء نے نئے صدر اور پریس سیکرٹری کو پاکستان میں ٹی ایس جی اقدام کی رہنمائی کے لئے منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ مسٹر خلیل احمد خان صدر آئی سی ٹی ایس جی نے مزید کہا کہ بیرسٹر سیف علی خان کو اس اقدام کو آگے بڑھانے کے لئے ہر ممکن تعاون دیا جائے اور مزید اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان میں ٹی ایس جی اقدامات کی بہتری کیلے نئے صدر کو اپنے اختیار سے کسی بھی نئے ممبر کو منتخب کرنے اور نامزد کرنے کے لئے پوری اتھارٹی کے ساتھ بااختیار بنایا جائے۔

ایوان نے 2021 میں پہلے گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس فیسٹیول 2021 کی میزبانی کے لئے بلوچستان کی تجویز کی بھی توثیق اور منظوری دی جس کے بین الاقوامی کونسل کے ذریعہ پاکستان کی بولی منظور ہونے کی صورت میں آئندہ ورلڈ ٹریڈیشنل گیمز 2022 کے لئے اس ایونٹ کو ایک ٹیسٹ ایونٹ کے طور پر سمجھا جائے گا۔

حکومت بلوچستان اپنے کھیلوں کے شعبے کے توسط سے کھیلوں کے ذریعے دنیا بھر میں سی پی ای سی کو فروغ دینے کے درمیان اس طرح کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے خواہاں ہے۔

وزارت کھیل بلوچستان عید کی تعطیلات کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان مسٹر جام کمال خان کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد ٹریڈیشنل سپورٹس فیسٹیول کی میزبانی کے لئے بین الاقوامی کونسل کو اظہار خیال دلچسپی سے متعلق دستاویز پیش کرے گی۔

شرکاء نے مقامی اور بین الاقوامی اسٹیک ہولڈرز کو جمع کرنے اور وزارت ثقافت کی مدد اور صوبائی اسپورٹس بورڈ کےتعاون سے پاکستانی روایتی کھیلوں کی پروموشن کے سلسلے میں کئی سیمینار منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔


Comments

Popular posts from this blog

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

AA Joyland has been active in providing entertainment opportunities in Pakistan for 26 years

اے اے جوائے لینڈ پاکستان میں 26 سال سے تفریح  کے مواقع مہیا کرنے کے لیے سرگرم   شہریوں کو سستی اور معیاری تفریح کی فراہمی   کراچی میں الہ دیم پارک، لاہوراورپنڈی میں جوائے لینڈ جدید سہولیات سے آراستہ  پاکستان میں آبادی کے لحاظ سےتفریح گاہیں نہ ہونےکے برابر ملک بھر میں اے اے جوائے لینڈ سالانہ 3 ملین شہریوں کو تفریح  فراہم کر رہا ہے  خصوصی رپورٹ۔ جاوید اقبال    کراچی پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے تفریح گاہیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔ تفریح سے بھرپور پارکس کی تعداد نہایت کم ہے جو شہریوں کو محظوظ کرنے کے لیے سستی اور معیاری تفریح فراہم کر رہے ہیں۔۔ایسے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم اے اے جوائے لینڈ پرائیوٹ لمیٹیڈ کی مختلف تفریح گاہیں عوام کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خوشی کے لمحات گزارنے کا بھرپور سامان مہیا کر رہی ہیں ۔۔ اے اے جوائے لینڈ کے بینر تلے ملک کے تین بڑے شہروں میں واقع جوائے لینڈ لاہور، جوائے لینڈ راولپنڈی اور کراچی میں قائم الہ دین پارک جدید سہولیات سے مزین ایسی تفریح گاہیں ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر شہری بھرپور لطف اٹھاتے ہیں۔۔...

Fashion Designer Tasneem Sadaf

  Fashion Designer  Tasneem Sadaf On International Women's Day,  meet a creative woman from Karachi who not only fulfilled her dreams but also paved the way for the development of other women.   by Javed Iqbal Tasneem Sadaf is a renowned fashion designer with a vision for timeless and modern aesthetic in fashion design. Based in Karachi, she created her fashion powerhouse in 2009 with aims of visualising romance, glamour, and mystique in her art.  Each weave of her signature style reflects her unwavering commitment to her childhood dream, whilst inspiring many along the way. Currently, she has two fashion stores in Karachi, Pakistan, situated at E-Street and Zamzama Boulevard.  Her web store is also available for worldwide clients. She’s also the former FPCCI Lifestyle Committee’s President and Senior Vice President of Fashion Committee. She now runs the Lifestyle Committee that she founded, and has over 200 designers under her wing. For Women’s Day, she en...