Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....
زلمی ڈیجیٹل کیمپ دوسرا مرحلہ۔
ہاشم آملہ اورڈیرن سیمی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے

نوجوان کرکٹرز کو زلمی سپر اسٹارز کا سرپرائز

پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کی شانداد کامیابی، پاکستان بھر سے نوجوان کرکٹرَ کی ویڈیوز موصول
زلمی آفس میں ڈائریکٹرکرکٹ محمداکرم، کامران اکمل، مینجر ارشد خان کی آمد، ویڈیو کاجائزہ، دو سو کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع
پشاور۔ کورونا وائرس کے باعث گھروں میں بیٹھے نوجوان کرکٹرز کی پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ میں بھرپور شرکت، پشاور زلمی کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے زریعت ہزاروں کرکٹرکی ویڈیوز موصول ہوئی. لاہور میں پشاور زلمی کے آفس میں زلمی کرکٹ تھنک ٹینک نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ کے لیے موصول ویڈیوز کا جائزہ لیا

زلمی آفس میں ڈائریکٹرکرکٹ محمداکرم، کامران اکمل، مینجر ارشد خان اور اسٹاف نے یکجا ہوکر اب تک موصول ویڈیوز کا جائزہ لیا. پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکر نے کہا کہ دو سو نوجوان کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرکے ٹیمیں تشکیل دیں گے، انہوں نے کہا کورونا کے پیش نظر نوجوان کرکٹرز کو گھر بیٹھے ویڈیوز بھیج ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے کوشش کی.جس کا زبردست رسپانس ملا. کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے پر ان کرکٹرز کو پشاور َزلمی کوچنگ فراہم کرے گی،
بہترین ٹیلنٹ کو پشاور زلمی نمائندگی کا موقع بھی ملے گا، کامران اکمل نے کہا پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہےاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کے زریعے چھپے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع ملا جو مستقبل میں نہ صرف پشاور زلمی بلکہ ساتھ ہی پاکستان کرکٹ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا.
کامران اکمل، محمد اکرم اور ارشد خان نے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو کال کرکے سرپرائز دیا اور
حوصلہ افرائی کی


Comments
Post a Comment