Skip to main content

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

Robbery in Bahria Town Karachi, Sindh, Pakistan.

بحریہ ٹاون کراچی: پریسینٹ 11میں ڈکیتی کی واردات

ڈاکو مالیوں کی شکل میں گھر میں گھسے اور مکینوں کو اسلحہ کے زور پر باندھ کر لاکھوں روپے لے اڑے۔۔۔






 بحریہ سیکورٹی کی آنکھیں کھلیں نہ ہی انھیں کوئی شرمندگی ہوئی


تحریر۔۔۔ شاہد غزالی...  سینئرصحافی

ہم بحریہ ٹاؤن کے رہائشی جو تقریبا یہاں سال سے رہ رہے ہیں بحریہ کے اچھے اقدامات یعنی صفائی ستھرائی بارش کے موقع پر اچھے مناظر اور کئی اچھی چیزوں کی تعریف کرنے سے نہیں تھکتے ۔لیکن بحریہ کے ان اقدامات کی ضرور مذمت کرتے ہیں جہاں سیکڑوں معصوم لوگوں کی جمع پونجی کو تقریبا ہڑپ کرلیا گیا ہے اور انھیں نہ انکی رقم واپس کی جارہی ہے اور نہ ہی انھیں متبادل فراہم کیا جارہا ہے۔


اب تو سیکورٹی اسٹاف نے بھی اپنی اصل شکل دکھا دی اور نام کی سیکورٹی نے ان کہ اصلیت کی پول کھول دی۔
پریسینٹ 11 میں دن دھاڑے ڈکیتی ہوگئی ڈاکو مالی کی شکل میں گھر میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے لے کر یہ جا وہ جا۔ اور بحریہ سیکورٹی کی آنکھیں نہیں کھلیں نہ ہی انھیں کوئی شرمندگی ہوئی ان کے  سیکورٹی اہلکار اکثر گلیوں میں بلاوجہ گھومتے نظر آئیں گے ۔۔




رہائشی کافی عرصہ سے اپنے گھروں کو محفوظ کرنے کے لیے گرل لگانے کی ڈیمانڈ کررہے ہیں 

  گرل لگانے پرکئی رہائشیوں کی پانی اوربجلی بند کی جارہی ہے

ایک مرتبہ سیکورٹی والے کو اس کے سامنے نشاندھی کی کہ یہ کتے روزانہ پریسینٹ 2 اور دیگر حصوں میں بھی نظر آرہے ہیں تو ان کے سیکورٹی اہلکار نے گاڑی سے اتر کر تالیاں بجا کر کتوں کو بگھا دیا۔
پریسینٹ 11 اور دیگر پریسینٹ کے رہائشی کافی عرصہ سے اپنے گھروں کو محفوظ کرنے کے لیے گرل لگانے کی ڈیمانڈ کررہے ہیں لیکن انھیں اجازت نہیں دی جارہی حالانکہ ایک ڈیسیپلین اور ایس او پی کے تحت یکساں گرل لگانے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔
لیکن بحریہ انتظامیہ نہ صرف انھیں منع کررہی ہے بلکہ ایسا کرنے پر کئی رہائشیوں کی بجلی اور پانی کو بند کیا جارہا ہے۔
خدا کے لیے بحریہ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے لوگوں کی حفاظت کر کے اپنی ذمہ داریاں نبھائے ۔۔نام نہاد ایس او پیز کا ڈھنڈورا نہ پیٹے۔

ایس او پی کے تحت یکساں گرل لگانے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں 

ورنہ آپکے مستقبل میں آنے والے منصوبے بری طرح ناکام ہوں گے جس طرح پشاور اور نواب شاہ پروجیکٹ کے بعد اب بحریہ گرین کے نام پر ڈرامہ رچایا جارہا ہے۔

لوگ شاید اب آپ کے ڈراموں کو سمجھ گئے ہیں ۔
ہم یہاں رہائشی لوگوں سے جب ہمارے دوست یہاں کی رہائشی سہولتوں کا پوچھتے ہیں تو ہم اچھے اقدامات کا ضرور بتاتے ہیں لیکن جب وہ یہاں آکر انویسمنٹ کی بات کر کے مشورہ مانگتے ہیں تو ہم ان سے اتنا ضرور کہتے ہیں سرمایہ کاری کرتے ہوئے ہوش مندی سے کام لیں تین سال چار کے منصوبوں میں رقم نہ پھنسائیں۔
ہاں تیار ولاز اور اپارٹمنٹس کی خریداری میں ہاتھ ڈالا جاسکتا ہے جہاں رقم ایک ہاتھ سے دیکر دوسرے ہاتھ سے پزیشن حاصل کرلیں

بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ مکینوں کو کیوں غیرمحفوظ رکھنا چاہتی ہے

لوگ اچھے خواب لے کر یہاںبحریہ ٹاؤن منتقل ہوئے نہ کہ غیر محفوظ ہونے 


لیکن گذشتہ روز کی ڈکیتی نے تو بحریہ ٹاون انتظامیہ اور سیکورٹی کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔
ان حالات میں اب یہاں کون رہنا چاہے گا۔ لوگوں سےسیلیف ڈیفنس کا حق بھی چھینا جارہا ہے
ملک ریاض صاحب جاگ جائیں چوری ڈکیتی کے واقعات بڑھنے سے بحریہ ٹاؤن کی ساکھ شدید متاثر ہورہی ہے۔
جماعت اسلامی کو بھی  لارا لپا دے کر آپ نے احتجاج سے روک دیا ہے لیکن اب متاثرین ہی سڑکوں پر آکر اپنے حقوق حاصل کریں گے
ابھی بھی وقت ہے ہوش میں آجائیں صرف مین گیٹ کی سیکورٹی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
سیکورٹی بحریہ ٹاؤن سے جواب طلب کیا جائے کہ یہ ڈکیتی کیوں اور کیسے ہوئی یہ ڈاکو کہاں سے آئے تھے اور کہاں چلے گئے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ ایسے اقدامات کی بیخ کنی کی جائے گی۔۔
..................

Comments

Popular posts from this blog

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

AA Joyland has been active in providing entertainment opportunities in Pakistan for 26 years

اے اے جوائے لینڈ پاکستان میں 26 سال سے تفریح  کے مواقع مہیا کرنے کے لیے سرگرم   شہریوں کو سستی اور معیاری تفریح کی فراہمی   کراچی میں الہ دیم پارک، لاہوراورپنڈی میں جوائے لینڈ جدید سہولیات سے آراستہ  پاکستان میں آبادی کے لحاظ سےتفریح گاہیں نہ ہونےکے برابر ملک بھر میں اے اے جوائے لینڈ سالانہ 3 ملین شہریوں کو تفریح  فراہم کر رہا ہے  خصوصی رپورٹ۔ جاوید اقبال    کراچی پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے تفریح گاہیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔ تفریح سے بھرپور پارکس کی تعداد نہایت کم ہے جو شہریوں کو محظوظ کرنے کے لیے سستی اور معیاری تفریح فراہم کر رہے ہیں۔۔ایسے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم اے اے جوائے لینڈ پرائیوٹ لمیٹیڈ کی مختلف تفریح گاہیں عوام کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خوشی کے لمحات گزارنے کا بھرپور سامان مہیا کر رہی ہیں ۔۔ اے اے جوائے لینڈ کے بینر تلے ملک کے تین بڑے شہروں میں واقع جوائے لینڈ لاہور، جوائے لینڈ راولپنڈی اور کراچی میں قائم الہ دین پارک جدید سہولیات سے مزین ایسی تفریح گاہیں ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر شہری بھرپور لطف اٹھاتے ہیں۔۔...

Fashion Designer Tasneem Sadaf

  Fashion Designer  Tasneem Sadaf On International Women's Day,  meet a creative woman from Karachi who not only fulfilled her dreams but also paved the way for the development of other women.   by Javed Iqbal Tasneem Sadaf is a renowned fashion designer with a vision for timeless and modern aesthetic in fashion design. Based in Karachi, she created her fashion powerhouse in 2009 with aims of visualising romance, glamour, and mystique in her art.  Each weave of her signature style reflects her unwavering commitment to her childhood dream, whilst inspiring many along the way. Currently, she has two fashion stores in Karachi, Pakistan, situated at E-Street and Zamzama Boulevard.  Her web store is also available for worldwide clients. She’s also the former FPCCI Lifestyle Committee’s President and Senior Vice President of Fashion Committee. She now runs the Lifestyle Committee that she founded, and has over 200 designers under her wing. For Women’s Day, she en...