Skip to main content

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

National Bank is ideal in sports, Jahangir Khan

 نیشنل بینک کھیلوں میں مثالی حیثیت رکھتا ہے، جہانگیر خان 

 این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے دورے کے موقع پراسکواش لیجنڈ کا خطاب 

کراچی  دنیا ئے اسکوائش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کھیلوں کے فروغ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے اور میں اپنی اور نیشنل بینک کی انتظامیہ کو بھر پور تعاون کا یقین دلاتا ہوں کہ نیشنل بینک اسپورٹس کلب میں اسکوائش کھیل سے متعلق ہر طرح سہولت کے حوالے سے جو بھی مدددرکار ہوگی میں انکے شانہ بشانہ کھڑا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلفٹن میں این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا  جہانگیر خان نے کہا کہ یہ بڑی مسرت کا مقام ہے کہ نیشنل بینک جوکہ قومی بینک ہے اس نے کھلاڑیوں کو روزگا ر سے نواز ا بلکہ ملک کو عظیم کھلاڑی مہیا کئے اس کے علاوہ یہ جدید سہولتوں سے آراستہ اسپورٹس کمپلیکس بینک کا قوم کو تحفہ ہے اس موقع پر انہوں نے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے اسپورٹس کنسلٹنٹ قومی ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی خدمات کو جو انہوں نے اسپورٹس خصوصاً این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کے حوالے سے سہراہا اس موقع پر شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے تفصیل کے ساتھ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس سے متعلق بریفینگ دی، اس موقع پر انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی افشاں شکیل، انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عارف بھوپالی، انورفاروقی، ابوزر امراؤاور دیگر موجود تھے


Comments

Popular posts from this blog

1 Tola Gold Price is now 113,500 Rs. in Pakistan! | Gold Price Rapidly Increasing in Pakistan

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے کا ہوگیا سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی    فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,250 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے  کا ہوگیا  10 گرام سونے کی قیمت میں 1,929 روپے اضافے سے 97 ہزار تین سو آٹھ روپے ہوگئی عالمی منڈی میں سونا 12 ڈالر مہنگا ہوا عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1,825 ڈالر ہوگئی

Fire in Karachi Cardboard Factory! | Fire Destroying many things in Factory.

لانڈھی پروسیسنگ زون: گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی آگ نے دوسری فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا کراچی کے علاقے لانڈھی پروسیسنگ زون گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ نے شدّت اختیار کرلی آگ نے دوسری فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا- فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں  فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لانڈھی پروسسنگ زون کی گتا فیکٹری میں آتشزدگی ہوئی  ایم ڈی واٹربورڈ خالد شیخ کی ہدایات پر واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا لانڈھی اور صفورا ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکرز سے خالی کرالیا گیا ہے،  مینجنگ ڈائریکٹر خلاد شیخ کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آتشزدگی کے مقام پر20 ٹینکرز روانہ کیئے جارہے ہیں ۔ واٹربورڈ فائربریگیڈ سے رابطے میں ہیں  آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک فائر باوزرز کو پانی کی فراہمی جاری رہے گی 

Tarqi Foundation launches tree planting campaign in Balochistan

      ترقی فاؤنڈیشن کی بلوچستان میں شجر کاری مہم شروع          کوئٹہ پشین اور نوشکی سمیت مختلف اضلاع میں ہزاروں پودے لگائے گئے  صدر حمیرا موٹالا کی سربراہی میں پاکستان کونسل آف میڈیا وومین کے 14 رکنی کی بھی شرکت  رپورٹ- جاوید اقبال کوئٹہ، بلوچستان   ۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں "چاند میری زمیں، پھول میرا وطن" کے موضوع کے تحت ہزاروں پودے لگانے کی شجرکاری مہم شروع کردی گئی ہے۔ ترقی فاؤنڈیشن ، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی پاکستان، پاکستان پارٹی ایلیویشن فنڈ، پی پی آئی ایف، فارسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ اور بلوچستان حکومت کی جانب سے   کوئٹہ میں پچیس ہزار پودے، بند خوشدل خان میں پچیس ہزار پودے، مسیلخ میں35 ہزار، اور نوشکی میں دس ہزار پودے لگائے جارہے ہیں۔ یہ مہم صوبے کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے مختلف اسٹیک ہولڈزر کے ساتھ کی جارہی ہے۔  اس سلسلے میں ضلع پشین میں ایک پروقار تقریب ہوئی، تقریب میں پاکستان کونسل آف میڈیا وومین کے چودہ رکنی وفد نے صدر حمیراموٹالہ  کی سربراہی  میں شرکت کی۔ اس میں ماحو...