Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2021

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

Naval engagement through peacekeeping exercises Great achievement of Pakistan Navy

امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک  پاک بحریہ کی بڑی کامیابی ثاقب لودھی پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشق 2021 فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مشق سال 2007سے ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔ پاک بحریہ کی اس کاوش کا مقصدہے کہ علاقائی اور دیگر بحری افواج کے مابین مشترکہ تعاون کو فروغ دیتے ہوئے متعدد صلاحیتوں کو نکھارا جائے۔ اس مشق میں کئی ممالک کی افواج ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوتی ہیں۔ مختلف ممالک کے جہازوں پر موجود عملہ اور مندوبین پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے میل جول کرتے ہیں۔ ایک کثیر القومی پلیٹ فارم کی حیثیت سے، امن مختلف بحری افواج کے مابین پیشہ ورانہ تعلقات کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور دیگر اقوام کے سامنے پاکستان کا مثبت امیج بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ یہ مشق بحری سفارتکاری کی بہترین مثال ہے اور پاک بحریہ کے افراد کی پیشہ وارانہ قابلیت بڑھانے کے ساتھ ساتھ ملک کے وقار کو بڑھانے کا باعث بھی ہے۔ بحر ہنددنیا کی مصروف ترین تجارتی گزرگا ہ ہونے کی حیثیت سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ تیل کی عالمی ترسیل کا دو تہائی اور بلک کارگو ٹرانزٹ کا ایک تہائی بحر ہند...

Naval Partnership for Peace

                    امن کے لئے بحری افواج کا اشتراک تحریر: ارمغان احمد دوہزار سات سے شروع ہونے والی پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد سال2021 کے اوائل میں کیا جا رہا ہے۔ 2007کے بعد سے ان مشقوں میں حصہ لینے والے ممالک کی تعداد میں بتدریج اضاف ہواہے۔مشق امن2021میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک کی اپنے بحری جہاز، ایئر کرافٹ، ہیلی کاپٹرز ، اسپیشل آپریشنز فورسز /دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے والی ٹیمیں اور میرینز کے ساتھ شرکت کرنے کی توقع ہے ۔ اس کے علاوہ ایک کثیر تعداد میں بحری مبصرین بھی اس مشق میں شرکت کریں گے۔   امن مشقوں کو ترتیب دیتے ہوئے جن اُمور کو مد نظر رکھا گیا اُن میں اولاً پاکستان کی حیثیت کو بطور امن پسند ملک اُجاگر کرنا جو کہ علاقائی امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔ دوئم ، عالمی بحری افواج کے درمیان پاک بحریہ کی حیثیت کومستحکم کرنا۔ سوئم، علا قائی اور غیر علاقائی بحری افواج کے ساتھ معاملات کا ر بڑھاتے ہوئے خطوں کے درمیان روابط پیدا کرنا۔ چہارم، دہشت گردی اور سمندری جرائم کا یکجا طور پ...

Jubilee 22nd, Sindh Open Golf Championship

  Jubilee 22nd, Sindh Open Golf Championship 2021  Shabbir Iqbal for his 6th crown  Karachi: (  Report - Javed Iqbal ) Pakistan’s ace golfer Shabbir Iqbal regained his title In Rs. 3.0 Million Jubilee Insurance 22nd edition of Sindh Open here on Sunday at the Arabian Sea Country Club Golf Course in a thrilling finish.       Shabbir of Islamabad Golf Club carded an aggregate of 12-under-par 201 in the 3-day 54 holes competition to claim his overall sixth title amid cheers of dozens of golfing supporters around the green.         Lean Shabbir Iqbal by grabbing the title reaffirmed his class as country best golfer on Pakistan Golf Federation (PGF) circuit.         Chief Sales Officer Farhan Siddiqui , who was chief guest, presented the glittering trophy and cash purse of Rs.323,575 to Shabbir Iqbal. Chief Executive ASCC Arif Ali Khan Abbasi, President Sindh Golf Association (SGA) Asad I.A.Khan was als...

Aman-7 — A feather in Pakistan Navy’s cap

 Aman-7 — A feather in Pakistan Navy’s cap                                         By Sultan M Hali WHILE the world struggles to meet the challenges of the pandemic COVID-19, the responsibility of defense can neither be relegated nor postponed because existential threats do not diminish with natural calamities. If lessons can be learnt from the history of statecraft and warfare, nations at a lower ebb of vulnerability, can invite aggression from vested interests. Like the other arms of Service, Pakistan Navy (PN) too not only maintains constant vigil but also keeps its powder dry to meet any challenge head on. Organizing and participating in military exercises remains a time-tested method of honing the skills and being prepared to defend the motherland. Pakistan Army and Air Force have recently conducted bilateral and multilateral exercises to enhance their preparedness and share the...

Pakistan Navy Naval Exercise Peace 21

پاک بحریہ کی بحری مشق امن 21  تحریر: فیاض عباسی دنیا بھر کے سمند رقدرت کی بے پناہ نعمتوں سے مالا مال ہیں جو تقریباً 360ملین مربع کلو میٹر پر محیط ہیں اور زمین کی کم و بیش 70فیصد سطح پر پھیلے ہوئے ہیں۔ سمندر میں پائے جانے والے قیمتی وسائل میں گیس، تانبا، لوہا، کوبالٹ، مختلف قسم کی دھاتیں اور خام تیل قابل ذکر ہیں۔قدرتی نعمتوں سے مالا مال سمندر دنیا کے مختلف خطوں کو ملانے کا سستا اور بہترین ذریعہ بھی ہیں۔ سمندروں کی افادیت کے پیش نظر جب نوعِ انسانی نے سمندروں سے مستفید ہونے کی طرف توجہ دی تو ان وسائل کے ساتھ ساتھ انہیں بحری سفر کے بارے میں بھی آگہی حاصل ہوئی اور یوں سمندروں میں سفر کے ابتدائی خدوخال تشکیل پائے۔ ابتداء میں بحری سفر اور بحری وسائل سے آگہی محدود نوعیت کی تھی جس نے تجارتی بحری سفر اور بحری تحقیق کی ترقی کا طویل سفر طے کیا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ دو ہزار سال قبل بحری تجارت کی ابتدائی شکل وجود میں آئی۔ بحری آمدورفت کے آغاز کے ساتھ ہی سمندروں میں لوٹ مار کے واقعات رونما ہونا شروع ہو گئے۔ جیسے جیسے بحری تجارت نے ترقی کی منازل طے کیں اور بحری وسائل کی دریافت میں پیش رفت نے قدم آگ...

Pakistan Navy ready to host 7th Peace Exercise 2021.

 کثیرالقومی بحری مشقیں دورحاضر کی ضرورت   پاک بحریہ ساتویں امن مشقوں کی میزبانی کے لیے تیار  امن مشق میں متعددممالک نے جنگی سازوسامان کے ساتھ شرکت کی تصدیق کردی  امن مشق آئندہ ماہ کراچی کے قریب بحرہ عرب میں ہوں گی مشق پاکستان اور دنیا کی بحری افواج کے درمیان  مضبوط تعلقات کی عکاس ہے غیر ملکی مندوبین  جنگی بحری جہاز، ایئرکرافٹ، ہیلی کاپٹرز/ا سپیشل آپریشن فورسز، ایکسپلوسیو آرڈنیس ٹیموں، میرینز اور  کے ساتھ  پاکستان آئیں گے ' تحریر:   ابو افنان جنگ عظیم دوم کی ہولناک تباہیوں کے بعد دنیا کے سیاسی عسکری اور سماجی اقتصادی منظر نامے پر کئی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ان تبدیلیوں نے طاقت کے خلا کو پر کرنے کیلئے امریکہ اور سابق روس کو دعو ت دی۔ جنگی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں جنم لینے والے ماضی کے قریبی اتحادی ایک دوسرے کے حریف بن گئے اور سرد جنگ میں کو د پڑے۔سرد جنگ نے کئی عسکری، معاشی اور سیاسی اتحادوں کو تشکیل دیا جو کہ تباہی سے دوچار ممالک کے قومی اورمعاشی مفادات کی حفاظت کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے تھے۔ نیٹو، وارساپیکٹ، سیٹو، سینٹو، اقوام متحدہ، یورپی...

Decision to build open air theater according to international standards

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی کا اجلاس  اوپن ائرتھیٹرکی بین الاقوامی معیارکے مطابق تعمیرکا فیصلہ   کورونا: آرٹس کونسل کے300 ارکان فوت ہوئے، احمد شاہ  رواں سال بھی فن اورفنکارکی بہتری کے لیے کام کریں گے، گورننگ باڈی پرعزم   اجلاس سے پروفیسراعجاز فاروقی ،اسجد بخاری اور دیگرنے بھی خطاب کیا کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی گورننگ باڈی نے آئندہ سال کے لئے گورننگ باڈی کے پانچ اختیاری ممبران کا چناو¿کیا جن میں شکیل خان، چاند گل شاہ، عظمیٰ الکریم،اخلاق احمد اور عرفان اللہ خان شامل ہیں۔ گورننگ باڈی کا اجلاس صدر محمد احمد شاہ کی صدارت میں آرٹس کونسل میں منعقد ہوا جس میں خازن کے انتخابات تک سابق خازن اور ممبر گورننگ باڈی قدسیہ اکبر کو خازن کی ذمہ داریاں انجام دینے کی منظوری دی گئی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوںنے ایک مرتبہ پھر ہم پر اعتماد کیا ،موجودہ گورننگ باڈی میں اپنے شعبے کے نامور افراد شامل ہیں یہ آرٹس کونسل نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کا نامور فنون لطیفہ اور تعلیمی ادارہ بن چکا، انہوں نے گورننگ باڈی کو بت...

The charge of Saifee Eide Zahabi Institute of Technology has been handed over to Saifee Golden Jubilee Educational Trust

 سیفی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، داودی بوہرہ برادری کے زیر انتظام سیفی گولڈن جوبلی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے حوالے کر دیا گیا    کراچی; سیفی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا چارج داودی بوہرہ برادری کے زیر انتظام سیفی گولڈن جوبلی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ داودی بوہرہ برادری کے زیر انتظام سیفی گولڈن جوبلی ٹرسٹ کے ٹرسٹی اور بوہرہ برادری کی معزز شخصیات پر مشتمل وفد نے پیر کے روز سیفی عید ذھبی انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے عہدے داران نے سیفی عید ذھبی انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کا چارج مکمل طور پر سیفی گولڈن جوبلی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے عہدے داران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسٹیوٹا نے ادارے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بوہرہ برادری کے زیر انتظام چلنے والا سیفی گولڈن جوبلی ایجوکیشنل ٹرسٹ کی ٹیم شاندار ٹیم ہے امید کرتے ہیں کہ ٹرسٹ کے ماہر اساتذہ کی سرپرستی میں سیفی عید ذھبی انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی سنگ میل عبور کرے ...

Agreement between PHAVCR Society and Saifee Eid-e-Zahabi Institute Of Technology

 پی ایچ اے وی سی آرسوسائٹی اورسیفی انسٹیٹیوٹ میں معاہدہ    پاکستان ایچ ۔اے۔ وی ۔سی۔ آر سوسائیٹی  نے داودی بوہرہ برادری کے تحت چلنے والے تکنیکی ادارے  سیفی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کر دیا۔۔ ۔۔۔۔ کراچی; داودی بوہرہ برادری کے تحت چلنے والا ادارہ سیفی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی 1963 میں قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ تکنیکی میدان میں اس ادارے نے اپنے قیام سے اب تک پاکستان کی نوجوان نسل کو صنعتی میدان میں ترقی کی جانب گامزن کیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان ایچ اے وی سی آر سوسائیٹی کے صدر خرم ملک پی۔ای اور چئیرمین کراچی چیپٹر فہد آفریدی نے سیفی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار کی طرح داودی بوہرہ برادری کے ماتحت یہ ادارہ فنی تعلیم کے میدان میں ایک بار پھر سنگ میل عبور کرے گا۔انہوں نے کہا کہ تکنیکی مہارت وقت کی اشد ضرورت ہے اسی لیے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سوسائیٹی عید ذھبی انسٹیٹیوٹ کے ساتھ اپنے بھرپور تعاون کا اعلان کرتی ہے۔ جس کے تحت ایچ اے وی سی آر سوسائیٹی عید ذھبی ا...