Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2020

IMC Over-40s T20 World Cup

Pakistan Secure Second Straight Win as Day Two of IMC Over-40s T20 World Cup Concludes Karachi ( Sports Reporter ) The day two of the IMC Over-40s T20 Cricket World Cup 2025 saw Pakistan registering their second consecutive victory and UAE’s Malik Qamar Abbas creating history with the tournament’s first century. At the National Bank Stadium Karachi, Pakistan defeated Hong Kong by 57 runs to maintain their unbeaten run. Batting first, Pakistan posted an impressive 192 for 4. Vice-captain Fawad Alam led the charge with a brisk 56 from 28 balls, supported by Tariq Mahmood’s 46 off 27. In response, Hong Kong managed 135 for 6 in their 20 overs. Mohammad Suleman claimed 3 for 35, while Zulfiqar Babar took 2 for 16. Fawad Alam was named Player of the Match. At Southend Club, the UAE overcame West Indies by five wickets, driven by a magnificent unbeaten 100 from Malik Qamar Abbas. His 57-ball knock, featuring 11 fours and five sixes, made him the first centurion of the Over-40s T20 World Cup....

Inauguration of Baab Mohammad Mosque in Naya Nazimabad

نیا ناظم آباد میں جامع مسجد باب محمد کا افتتاح   وزیر اعظم کے معاون خصوصی مشیرخزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ نے مسجد کا افتتاح کیا   باب محمد مسجد میں بیک وقت 12 ہزارافراد نماز ادا کرسکیں گے  ایک لاکھ 75ہزاراسکوائرفٹ کی مسجد میں ڈھائی ہزارخواتین بھی نمازپڑھ سکیں گی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، مشیر خزانہ ڈاکٹر  حفیظ شیخ نے کراچی میں واقع نیا ناظم آباد جامعہ مسجد میں باب محمد کا افتتاح کردیا ۔۔ ایک لاکھ پچہتر ہزار اسکوائر فیٹ کے رقبے پر بنی جامعہ مسجد میں ایک وقت میں 12 ہزار افراد نماز ادا کرسکیں گے جبکہ ڈھائی ہزار خواتین کے لئے علیحدہ عبادت کی جگہ رکھی گئی ہے ۔۔ چئیرمین عارف حبیب گروپ، عارف حبیب کے ہمراہ جامع مسجد میں باب محمد کا افتتاح کرتے ہوئے مشیر خزانہ  ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ خوبصورت ماحول میں نیا ناظم آباد کی ترقی دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے۔۔ کراچی کی کمیونیٹیز کو تعمیراتی پروجیکٹس کی شروعات کرنی چاہئیے ان کا کہنا تھا کہ بلڈرز اور ڈیولپرز سے امید ہے کہ وہ حکومت وقت کی نئی اسکیمز سے فائدہ اٹھائیں گے ۔۔ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے باب محمد کے افتتاح  کے بعد دو رکعت نوا...

Karachi: Unique wedding, Excellent entry from the bride and groom's limousine car

روز بیوٹی پارلر کے مالکان کے بیٹے شیخ عبدالسمیع احسان کا شاندار ولیمہ کراچی:انوکھی شادی،دلہا دلہن کی لیموزین کارسےدبنگ انٹری   دلہا دلہن 24 فٹ لمبی کار سے اترے تو مہمانوں کو خوش گوار حیرت ہوئی پاک بحریہ کے بینڈ نےمشہورشادی ترانوں پر دھن بکھیری     کراچی ۔ رپورٹ، جاوید اقبال   شہر قائد میں مقبول روزبیوٹی پارلرکے مالکان شیخ احسان محمد اور بیگم فرحت احسان کے اکلوتے صاحبزادے شیخ عبدالسمیع احسان کی شادی شمیم قاسمی کی صاحبزادی شہلا ناز کے ساتھ دھوم دھام سے انجام پائی ۔ جس کے بعد ولیمہ کی  شاندار اور پر وقارتقریب پی اے ایف میوزیم کے فنکشن ہال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں شہر کے معروف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے وا لے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز انوکھے  منفرد انداز میں ہوا۔ دلہا اور دلہن کی دھماکے دار انٹری 24 فٹ لمبی لیموزین کارمیں ہوئی۔ جو کہ تمام مہمانوں کے لیے خوش گوار حیرت کا سبب بنی۔  کیوں کہ عام طور پر پاکستان میں ایسی گاڑی شاد و نادر ہی نظر آتی ہے۔ چونکہ شادی تھی کراچی کے ایک...

Memorandum of Understanding between POA and KSF

پی او اے اورکے ایس ایف کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اورکراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن شجرکاری کریں گی  شجر کاری دنیا بھر میں خوبصورتی کا اہم ترین ذریعہ ہے، سید عارف حسن    کراچی: کھیلوں کے میدان سے پاکستان کو سر سبز بنانے کے سلسلے میں جمعرات کو مقامی ہوٹل میں پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے درمیان  ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت ملک کے یہ دونوں کھیلوں کے اہم ادارے پاکستان بھر میں دو سال کے دوران 1 لاکھ درخت لگائے گے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی او اے نے  اس حوالے سے کھیلوں کی کسی تنظیم سے ایم او یو سائن کیا ہے، مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں پی او اے کے صدر لیفیٹنٹ جنرل(ر) عارف حسن اور کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے صدر سید وسیم ہاشمی نے دستخط کئے اس موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے گورنر ڈاکٹر فرحان عیسی، اولمپئین اصلاح الدین،پی او اے کی وائس پریذیڈنٹ فاتمہ لاکھانی، کے ایس ایس ایف کے چیئرمین آصف عظیم، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت،پی او اے انوائرمنٹ کمیشن کی رکن تہمینہ آصف اور کھیلوں ...

Romania celebrates each year, on October 25th , the Day of the Romanian Army.

 Romanian Armed Forces Day Romania celebrates each year, on October 25th , the Day of the Romanian Army. October 25, 1944, the Romanian Army Day, signifies the date of complete liberation of north-western Transylvania from foreign ruling and administration. The liberation of the entire national territory of Romania was achieved by the heroic fights of over 525,000 fully employed troops between August 23 and October 25, 1944. Nearly 58,000 of them were killed or injured. Losses incurred on the enemy stood at 89,934 troops, 76,275 of whom were taken prisoners. Today, Romanian Armed Forces are assigned to foreign missions, contributing alongside of the allied and partner countries to the common effort of keeping peace and stability worldwide. In compliance with the commitments deriving from the international treaties, agreements and memoranda whose signing party is, Romania had contingents of different sizes from all services – Army, Air and Naval Forces – available to multinational c...

Quaid-e-Azam Trophy started, Tabish Khan's brilliant bowling on the first day, Bismillah Khan's century

 قائداعظم ٹرافی شروع، پہلے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل سندھ کے تابش خان کے 5 شکار سدررن پنجاب کے کپتان شان مسعود 80 اسکور پر ناٹ آؤٹ بلوچستان نے7وکٹ پر302 رنزبنالیے،بسم اللہ خان کی ناقابل شکست سینچری  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں تابش خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے روز سندھ کا پلڑا بھاری رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے اپنی  پہلی اننگز میں 86 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کے فاسٹ باؤلرتابش خان نے 44 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اب تک 38 مرتبہ پانچ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر احمد شہزاد 69 اور محمد سعد 51 رنز بناکر سب سے نمایاں بلے باز رہے۔میچ کا ٹاس سندھ نے جیتا تھا جنہوں نے سنٹرل پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ این  بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز ناردرن کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 174 رنز بنالیے ہیں۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر شان مسعود 80 جبکہ حسین طلعت 53 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔  اس سے قبل ناردرن نے ٹاس...

Orange Line train inaugurated, citizens will travel from tomorrow

ٹرین میں یکطرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا  اورینج لائن ٹرین کا افتتاح ہوگیا، شہری کل سے سفرکریں گے   وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چینی مہمانوں نے بٹن دبا کر افتتاح کیا  اورنج لائن ٹرین صبح ساڑھے7 بجے سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائی جائے گی ٹرین کا ٹریک 27 اعشاریہ 1 کلومیٹر طویل اور 26 اسٹیشنز پر مشتمل ہے یہ منصوبہ 5 سال کے عرصے میں مکمل ہوا ہے  وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر  کرسکیں گے۔ اورنج لائن ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائی جائے گی، جس کا یک طرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا ہے چین سے آئے ماہرین نے پاکستانی ڈرائیورز کو ٹرین چلانے کی تربیت دی ہے، ٹرین کی صفائی کا کام لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سونپا گیا ہے، بجلی سے چلنے والی ٹرین کو 8 گرڈ اسٹیشن بجلی مہیا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مستقبل میں ٹرین کا آپریشن ٹائم 16 گھنٹے تک بڑھانے کا منصوبہ ہے، ٹرین کے تمام راستوں پر اور ٹرین کے اندر کیمرے نصب ہیں۔ اورنج لائن ٹرین کا ٹریک 27 اعشاریہ 1 کلومیٹر طویل اور 26 اسٹیشنز...

The Quaid-e-Azam Cricket Trophy will start tomorrow in Karachi!

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سےکراچی میں شروع ہوگا  فرسٹ کلاس مقابلوں میں پاکستان کے ٹاپ اسٹار ایکشن میں نظرآئیں گے  نیشنل اسٹیڈیم، این بی پی اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس اوراسٹیٹ بینک گراونڈ پرمقابلے ہوں گے   فاتح ٹیم 1 کروڑ اور رنر اپ 50 لاکھ روپے کی حقدار ہوگی   دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کی ٹیم اپنے سفرکا آغازسندھ کیخلاف میچ سے کریگی میچزپی ٹی وی پربراہ راست نشرہوں گے، پی سی بی نے انتظامات مکمل کرلیے  سرفرازاحمد سندھ اوراظہرعلی سینٹرل پنجاب کےکپتان ہونگے  کراچی ( رپورٹ - جاوید اقبال)۔   ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب نظریں کراچی کے ان چار میدانوں پرکرا جمی ہوئی ہیں جہاں 25 اکتوبر سےقومی کرکٹ کے ماتھے کا جھومر، قائداعظم ٹرافی،کا آغاز ہورہا ہے۔  ایونٹ کے ابتدائی تین راؤنڈز تین مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے، جن میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی، این بی پی اسٹیڈیم اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔ 11 روزہ بریک کے بعد ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ سے اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی بھی وینیوز کی اس...

Khyber Pakhtunkhwa became the new champion of National T20 Cup

خیبرپختونخوا نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا نیا چیمپئن بن گیا فخر زمان اور شعیب ملک کی شاندار نصف سنچری   فائنل میں سدرن پنجاب کی ٹیم کو 10 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا چیمپئن اسکواڈ پرانعامات کی بارش، 50 لاکھ روپےحاصل کیے   ایونٹ کی بہترین فیلڈنگ سائیڈ، ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی،مین آف دی فائنل  ایونٹ کے بہترین  وکٹ کیپر، بیٹسمین اور باؤلر کا ایوارڈ بھی لے اڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی: فخر زمان اور شعیب ملک کی جارحانہ بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی  عمدہ باؤلنگ نے خیبرپختونخوا کونیشنل ٹی ٹونٹی کا نیا چیمپئن بنادیا ہے۔ ایونٹ کے فائنل میں 10 رنز سے شکست کھانے والی سدرن پنجاب کی ناقص فیلڈنگ نے چند قدم دور پڑی  ٹرافی کو پہنچ سے دور کردیا۔ دو سوسات رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 196رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سدرن پنجاب کےا...

Launch of Season 2 of the Web Series "Mere Dost Mere Yar"!

  ویب سیریز "میرے دوست میرے یار" سیزن 2 کی لانچنگ فرینچ کلچرسینٹر میں ہونے والی رنگ رنگ تقریب میں ڈرامہ کاسٹ کی شرکت ڈرامے کے مرکزی کرداوں میں ہانیہ عامر،عاصم اظہراوردیگر شامل ہیں   ڈرامہ میرے دوست میرے یار سیزن ٹو کی رنگا رنگ تعارفی تقریب فرینچ کلچر سینٹر الیانس فرانسس کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں ڈرامے کی کاسٹ ہانیہ عامر، گلوکارعاصم اظہر، علی حمزہ، اسد صدیقی ، مریم  نفیس  اور حسن نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بہروز سبزواری اور مرینہ خان  بھی ڈارمے کا حصہ ہیں۔ ڈرامہ زیادہ تر تھائی لینڈ میں شوٹ کیا گیا ہے جس کی ڈائریکشن مہرین جبار نے کی ہے۔  ڈرامہ ڈائریکٹرمہرین جبار نے بتایا کہ شوٹنگ میں تمام اداکاروں نے بڑی محنت کی ہے جس کا نتیجہ ڈرامہ آن ایئر ہونے کے بعد سامنے آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک  کوشش ہے کہ ناظرین کو بہترین ڈرامہ مل سکے ۔ جس میں اسپاٹ بوائے سے لے کر ڈائریکٹر تک کی جدو جہد شامل ہے ۔ اداکاروں نے شوٹنگ کے دوران اپنے تجربات بھی شیئر کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ شوٹنگ کے ساتھ مزہ بھی بہت آیا۔ اکثر شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر...